بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

datetime 5  جون‬‮  2026 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 453ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1469روپے کی کمی سے 4لاکھ 67ہزار 816روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 1323روپے گھٹ کر 4لاکھ 01ہزار 012روپے کی سطح پر آگئی۔سونے کے ساتھ، فی تولہ چاندی کی قیمت 67 روپے کی کمی سے 7ہزار 730 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 61روپے کی کمی سے 6ہزار 623روپے کی سطح پر آگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…