اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا

datetime 1  جون‬‮  2026 |

ابوظہبی (این این آئی )یو اے ای کی فیول پرائس کمیٹی نے جون کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی قیمتوں کے تحت سپر 98 پیٹرول کی قیمت 3.66 سے بڑھا کر 3.95 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول 3.55 سے بڑھ کر اب 3.83 درہم فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔امارات میں ای پلس پیٹرول کی قیمت 3.76 درہم فی لیٹر کر دی گئی ہے جو مئی میں 3.48 درہم تھی۔دوسری جانب امارات میں ڈیزل کی قیمت 4.69 درہم سے کم کرکے 4.33 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…