اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پنجاب بھر میں مارکیٹوں پر وقت کی پابندی دوبارہ نافذالعمل

datetime 1  جون‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)عید ختم ہونے کے بعد توانائی بچت مہم کے تحت پنجاب میں مارکیٹوں پر وقت کی پابندی آج ( منگل) سے دوبارہ نافذ العمل ہوگی۔

آج منگل دو جون سے مارکیٹیں اور ریسٹورنٹ پرانے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے۔مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن لاہور کے صدر طاہر ثقلین بٹ نے کہا کہ حکومت کرپرچون فروشوں کو راٹ آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کی پابندی سے استثنیٰ دے ۔ دیہاڑی دار طبقہ روزانہ اجرت ملنے کے بعد شام کے اوقات کار میں کھانے پینے کی اشیاء خریدتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…