اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

آٹو انڈسٹری میں انقلاب، 23 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاآٹو انڈسٹری میں انقلاب، 23 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان ہے ۔

صنعتی اعدادوشمارکے مطابق جون سے دسمبر2026کے درمیان پاکستانی مارکیٹ میں 23 نئی گاڑیاں متعارف کرائے جانے کاامکان ہے جن میں سے 20 گاڑیاں کسی نہ کسی شکل میں برقی ٹیکنالوجی سے لیس ہونگی۔87 فیصد نئی گاڑیاں الیکٹرک، ہائبرڈ یارینج ایکسٹینڈڈ ٹیکنالوجی پر مشتمل ہونگی۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں چین کی بڑی کمپنیاں مقامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر اپنی موجودگی کوتیزی سے وسعت دے رہی ہیں۔آٹو انڈسٹری کے ماہر شفیق احمد شیخ کے مطابق یہ تبدیلی آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی2021-26 کے تحت شروع ہوئی۔

متوقع آٹو پالیسی 2026-31 میں مزیدتیزی اختیارکریگی،حکومت درآمدی تیل اور ایل این جی پر انحصارکم کرنے کیلیے ٹرانسپورٹ سیکٹرکی تدریجی برقی کاری کو فروغ دے رہی ہے،جس سے سالانہ تقریبا 4.5 ارب ڈالر کی بچت متوقع ہے۔حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کیلیے مختلف مراعات بھی دی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…