ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

5 سالہ کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

datetime 20  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)موچکو پولیس نے پانچ سالہ کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے

ملزم کوگرفتارکرکے اس کیخلاف متاثرہ بچی کے والد امجد علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق موچکو پولیس نے پانچ سالہ کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم 36 سالہ ثنا اللہ کو گرفتار کرکے اس کیخلاف متاثرہ بچی کے والد امجد علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلی۔ایس ایچ او موچکو سہیل فاروق کے مطابق کمسن بچی کو زیادتی کی نشانہ بنانے کا واقعہ کچیلا گوٹھ غوثیہ مسجد کے قریب پیش آیا،گرفتار ملزم متاثرہ بچی کا پڑوسی ہے۔ایس ایچ او نے بتایاکہ ڈاکٹرز نے بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی جس پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…