پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

مسافر ہوشیار! جعلی ٹکٹ مافیا کا نیا طریقہ بےنقاب

datetime 19  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ریلوے کی مسافر ٹرینوں کے لئے جعلی ٹکٹ تیار کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،

گرین لائن ٹرین کی دو جعلی ٹکٹوں کے ذریعے سفر کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔مسافر دو ٹکٹیں لے کر کراچی کینٹ ریزرویشن آفس پہنچا اور ساتھ والی تیسری سیٹ کا ٹکٹ مانگ لیا۔ملزم نے گرین لائن کی اکانومی کوچ نمبر 10کا حوالہ دیا جبکہ گرین لائن میں اکانومی کلاس کی دسویں کوچ موجود ہی نہیں۔جانچ پڑتال کے دوران جعلی ٹکٹوں پر دوسری ٹرین اور مختلف تاریخ کا سیریل نمبر درج ہونے کا انکشاف ہوا۔ کراچی کینٹ ریزرویشن آفس کی بروقت کارروائی سے جعلی ٹکٹ مافیا کا نیا طریقہ بے نقاب کردیا ۔ ابتدائی تحقیقات میں لیپ ٹاپ کے ذریعے جعلی ٹکٹ تیار کیے جانے کا انکشاف، اصل ملزم تک پہنچنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں ۔

چیف کمرشل منیجر آفس پاکستان ریلویز کی موثر کارروائی، جعلی ٹکٹ کے ذریعے سفر کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…