ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

سونے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چاندی کی قیمت بھی گر گئی

datetime 9  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)عالمی منڈی میں ہونے والی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے اور چاندی کے نرخ گر گئے۔

سونے اور چاندی کی عالمی سطح پرقیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 713 ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج ہفتے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 343 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 235 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔مزید برآں عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 12 سینٹس کی کمی سے 80 ڈالر 29 سینٹس کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی قیمتیں نیچے آئی ہیں۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 12 روپے کی کمی سے 8 ہزار 513 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 10 روپے کی کمی سے 7 ہزار 298 روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…