بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں مزید 0.79فیصد اضافہ، 22اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.79فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 15.16 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 22اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 14اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق چکن کی قیمت میں 12.82فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ڈیزل 5.10فیصد مہنگا ہوا۔ اسی طرح آٹا 3.42فیصد اور پٹرول 1.66فیصد مہنگا ریکارڈ کیا گیا۔تازہ دودھ کی قیمت میں 1.33فیصد جبکہ بیف 0.65فیصد مہنگا ہوا، مٹن 0.50فیصد اور آلو 0.48 فیصد اضافے کے ساتھ فروخت ہوئے، دوسری جانب ٹماٹر کی قیمت میں 7.08فیصد کمی ہوئی جبکہ لہسن 1.19فیصد سستا ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق انڈے 1.22فیصد، ایل پی جی 1.08فیصد اور پیاز 0.38فیصد سستے ہوئے، دال چنا، دال مسور اور گڑ کی قیمتوں میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ 15اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…