ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

نیب نے بڑے بڑے ٹھیکیداروں کو نوٹس جاری کر دیے

datetime 9  مئی‬‮  2026 |

سکھر(این این آئی)نیب سکھر نے سندھ کے 40 سرکاری ٹھیکیداروں کو نوٹس جاری کر کے تفصیلات طلب کر لیں۔

ذرائع کے مطابق نیب سکھر نے 2014 سے 2025 تک ٹھیکوں کی تفصیلات طلب کیں اور ساتھ ہی صوبائی ہائی وے کے درجنوں ایکس ای این کیخلاف بھی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔نیب سکھر نیکراچی سے کشمور تک کے بڑے ٹھیکیداروں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔نیب حکام نے کہا کہ صوبائی ہائی وے کے میگا ٹھیکوں میں مبینہ خوردبرد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ نیب نے ورک آرڈر سمیت دیگر دستاویز ساتھ لانیکی ہدایت کی ہے۔ بیشتر ٹھیکیداروں کو پہلے مرحلے میں 30 اپریل کو طلب کیا گیا تھا۔30 اپریل کو پیش نہ ہونے والے ٹھیکیداروں کو دوسرا مراسلہ جاری ہیں۔ نیب حکام نے کہا کہ ٹھیکیداروں کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب پر مزیدتحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…