بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی

datetime 8  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)پاکستان میں گزشتہ روز سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد جمعہ کو قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2700 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے ہو گئی۔علاوہ ازیں ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 80 روپے کا اضافہ ہوا ہے، فی تولہ چاندی کی قیمت 8525 روپے کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالرز کم ہو کر 4717 ڈالرز فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا تھا، فی تولہ سونے کی قیمت 7800 اور 10 گرام کی قیمت 6687 روپے بڑھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…