منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی،101بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ اب دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔

عالمی میڈیا آئوٹ لیٹس نے اس پیش رفت کو پاکستان کی حالیہ کامیاب سفارتکاری کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا ہے۔اس کامیابی کا سہرا پاکستان کے اس کلیدی کردار کو دیا جا رہا ہے جو اس نے گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران دو اہم ممالک (امریکہ اور ایران)کے درمیان پیغام رسانی اور تنا کم کرنے کے لیے ادا کیا۔

پاکستان کی اس مصالحتی کوشش نے نہ صرف خطے میں امن کی راہ ہموار کی بلکہ بین الاقوامی برادری میں پاکستان کو امن کی پہچان اور ایک روشن مثال کے طور پر ابھارا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…