ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

صنعتی شعبے کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کیلئے 24 گھنٹوں گیس کی ترسیل معطل رہے گی۔

ایس ایس جی سی کے مطابق اتوار کی صبح سے پیر 13 اپریل تک صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ سسٹم میں گیس کی کمی کے سبب تمام شعبوں کو منصفانہ تقسیم کے پیش نظر فیصلہ کیا۔دوسری جانب صنعتی حلقوں نے گیس بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل بندش سے پیداواری عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…