بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم شہبازشریف کی جانب سے اعلان کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہبازشریف کی جانب سے اعلان کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11.83 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹرقیمت 366.58 روپے مقرر کی گئی ہے اور اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 134.81 روپے کمی کی گئی اور نئی قیمت 385.54 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…