منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

چینی کمپنی کا پاکستان میں مزید120 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی) چینی کمپنی سروس لانگ مارچ ٹائرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے پاکستن میں مزید 120 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا،

جو ملک کی مینوفیکچرنگ اور برآمدی صلاحیت پر بڑھتے ہوئے عالمی اعتماد کی عکاسی ہے۔گوادر پرو کے مطابق یہ اعلان وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور چینی وفد کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران کیا گیا، جس کی قیادت کمپنی کے چیئرمین جن یونگ شینگ کر رہے تھے۔رپورٹ کے مطابق وزیر تجارت جام کمال خان نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے شعبوں کی معاونت کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔رپورٹ کے مطابق چینی وفد نے دوطرفہ صنعتی تعاون کی کامیابی کو اجاگر کرتے ہوئے اسے ٹائر سیکٹر کی تیز رفتار ترقی کی بنیاد قرار دیا۔ نوری آباد میں کمپنی کی پیداواری تنصیب کو ایک مثالی صنعتی یونٹ قرار دیا گیا، جہاں تقریباً 2000 کارکن کام کر رہے ہیں اور قابلِ تجدید توانائی کے حل بھی شامل کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دونوں فریقین نے صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے سرکاری و نجی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔فریقین نے ملاقات میں پالیسی کے استحکام،

سرمایہ کاری میں اضافے اور پاکستان کو ابھرتے ہوئے شعبوں میں ایک مسابقتی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر پیش کرنے کے مشترکہ عزم پر ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…