منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد بجلی اور گیس کی قیمتوں اور لوڈ شیڈنگ میں خاطر خواہ اضافہ

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

میانوالی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد بجلی اور گیس کی قیمتوں اور لوڈ شیڈنگ میں خاطر خواہ اضافہ،

غیر اعلانیہ گیس/ بجلی کی لوڈ شیڈنگ شروع کردی گئی ہے، جس کی وجہ سے کاروبار زندگی بری طرح ح متاثر ہوئے ہیں اس کے علاوہ بجلی/ گیس کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کرکے غریب عوام کا جینا دوبھر کردیا گیا ہے ایک طرف گیس/ بجلی نہیں ہے تو دوسری جانب عوام کو گیس/بجلی بھاری بھرکم بلز بھیج کر ان کا خون نچوڑا جا رہا ہے جس پر عوام سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے لہذا گیس/بجلی کی مروجہ قیمتوں کو اور لوڈ شیڈنگ کو ختم کرکے غریب عوام کو خاطر خواہ ریلیف فراہم کیا جائے تاکہ حکومت کی ساکھ بحال ہو سکے، اگر ایسا نہ کیا گیا تو عوام راست اقدام پر مجبور ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…