منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں سونا اور چاندی سستا، خام تیل مہنگا ہو گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں سونا اور چاندی دونوں سستے ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی عالمی قیمت میں 35 ڈالر کی کمی کے بعد یہ 4,718 ڈالر فی اونس تک آ گئی ہے، جبکہ چاندی بھی ایک ڈالر سے زائد سستی ہو کر 74 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔دوسری جانب توانائی کی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی خام تیل تقریباً 3 فیصد مہنگا ہو کر 97 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا، جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.2 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ 96.86 ڈالر فی بیرل کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…