منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

ایران امریکا جنگ بندی، پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی

datetime 8  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) مشرقِ وسطیٰ کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 12362 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 64 ہزار سے زائد کی سطح پر پہنچ گیا، تاہم ٹریڈنگ کو ایک گھنٹے کے لیے روک دیا گیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 465 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 51 ہزار 673 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جاپان کے نکی انڈیکس میں 5 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہانگ کانگ کے ہانگ سینگ انڈیکس میں بھی 3 فیصد بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 2 فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی، اسی طرح فلپائن کی سٹاک مارکیٹ میں بھی 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مبطابق تھائی لینڈ کے سیٹ انڈیکس میں بھی ڈیڑھ فیصد سے زائد بہتری دیکھی گئی جبکہ ملائیشیا کے فٹسی برسا انڈیکس میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…