بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

امریکہ دنیا کے سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والا ملک، جرمنی کا دوسرا نمبر

datetime 6  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)2026 کے اوائل کے اعداد و شمار کے مطابق عالمی سطح پر سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والا ملک امریکہ ہے۔

امریکہ کے پاس تقریباً 8,133 ٹن سونا محفوظ ہے، یہ ذخائر امریکی معیشت کی مضبوطی اور عالمی مالی استحکام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔دوسرے نمبر پر جرمنی ہے جس کے پاس تقریباً 3,362 ٹن سونا موجود ہے ،اس کے بعد اٹلی کے 2,451 ٹن اور فرانس کے 2,436 ٹن سونے کے ذخائر ہیں۔روس کے پاس 2300 ٹن سے زائد ہیں، چین کے سرکاری ذخائر 2,264 ٹن ہیں۔ ماہرین کے مطابق چین کے اصل ذخائر اس سے بھی زیادہ ہو سکتے ہیں کیونکہ چین اور روس ڈالر پر انحصار کم کرنے کے لیے سونے میں سرمایہ کاری بڑھا رہے ہیں۔

بھارت کے پاس تقریباً 822 ٹن سونا موجود ہے جبکہ جاپان کے ذخائر 846 ٹن ہیں،پاکستان کے پاس تقریباً 64.76 ٹن سونا موجود ہے جس کی مالیت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ عالمی سطح پر 48 ویں نمبر پر ہے۔سونے کے یہ ذخائر نہ صرف مالی تحفظ اور عالمی تجارت میں ملک کی طاقت ظاہر کرتے ہیں بلکہ اقتصادی بحران کے دوران ملکی کرنسی کو مستحکم رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…