منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں جدید اے آئی بیسڈ ای چالان سسٹم متعارف

datetime 6  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلی مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے جدید اے آئی بیسڈ ای چالان سسٹم متعارف کرادیا۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق اس نظام کے قیام کا مقصد ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری اور ای چالان کے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے، غلط ای چالان جاری ہونے کی صورت میں شہریوں کیلئے ریویو آپشن کا باقاعدہ نظام موجود ہے، سیف سٹی کا ای چالان سسٹم شہریوں کی جائز شکایات کے ازالے کیلئے ہمہ وقت فعال ہے۔ ترجمان سیف سٹی نے کہا کہ شہری غلط ای چالان کی صورت میں سیف سٹی ویب سائٹ echallan.psca.gop.pk کے ذریعے ریویو آپشن استعمال کر سکتے ہیں، شہریوں کے 38 ہزار سے زائد غیر مستند ای چالان کینسل کیے جا چکے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ ای چالان ریویو سہولت سے اب تک 1 لاکھ 62 ہزار سے زائد شہری مستفید ہو چکے ہیں، شہری صرف حقیقی شکایات کی صورت میں ای چالان ریویو آپشن استعمال کریں، خلاف ورزی ثابت ہونے پر ای چالان برقرار رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…