منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، چاندی سستی

datetime 6  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مقامی صرافہ بازار میں ایک روز کے استحکام کے بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،

جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 1100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 91 ہزار 462 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 21 ہزار 349 روپے ہو گئی۔دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کمی آئی ہے اور فی تولہ چاندی 50 روپے سستی ہو کر 7744 روپے پر آ گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 11 ڈالر بڑھ کر 4687 ڈالر تک جا پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…