منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری، بڑےاضافے کا امکان

datetime 2  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد ۰نیوز ڈ یسک) ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،

جس کے تحت فی لیٹر قیمت میں تقریباً 100 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ صارفین تک منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔اطلاعات میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس وقت درآمدی لاگت اور موجودہ قیمتوں کے درمیان نمایاں فرق موجود ہے، جہاں پیٹرول میں تقریباً 100 روپے جبکہ ڈیزل میں 200 روپے فی لیٹر سے زائد کا فرق پایا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ چند دنوں میں نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان متوقع ہے، جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں خاطر خواہ اضافہ سامنے آ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…