منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے توانائی شعبے پر منفی اثرات ، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

datetime 2  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد ۰نیوز ڈ یسک) مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے توانائی شعبے پر منفی اثرات جاری ہیں اور پاکستان میں اب پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 78.28 روپے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد فی کلو کی قیمت 304.12 روپے مقرر کر دی گئی ہے ۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر اضافے کے بعد 924 روپے مہنگا ہو گیاہے جس کے بعد اپریل کیلئے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3588 روپے 59 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔مارچ کیلئے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2665 روپے تھی ، جبکہ فی کلو قیمت 225 روپے مقرر تھی لیکن اس میں اب بڑا اضافہ کیا گیاہے ۔

اوگرا کا کہناتھا کہ ایل پی جی کی قیمت سعودی آرمکو اور ڈالر ایکسچینج سے منسلک ہے،عالمی حالات کے باعث گھریلوسلنڈر کی قیمت میں تقریبا 35 فیصد اضافہ ہو چکاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…