بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

لاہور ایئرپورٹ سے جعلی شناخت پر اٹلی جانے والا مسافر گرفتار

datetime 1  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا جو جعلی شناخت ظاہر کر کے اٹلی جانے کی کوشش کر رہا تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے خود کو محمد رحمان طارق ظاہر کیا تاہم امیگریشن چیک کے دوران مشکوک ہونے پر مزید تفتیش کی گئی تو اس کا اصل نام محمد احسان طارق سامنے آیا۔ذرائع کے مطابق ملزم اپنے بھائی محمد رحمان طارق کی دستاویزات استعمال کرکے اٹلی جانے کی کوشش کر رہا تھا جبکہ بھائی نے اٹلی سے سفری دستاویزات بذریعہ ڈاک بھیجی تھیں۔ملزم 2016 سے 2018 تک اٹلی میں قیام کر چکا ہے اور اطالوی زبان سے بخوبی واقف ہے۔ ملزم کو مزید کارروائی کے لیے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور منتقل کر دیا گیا۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…