منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی میں بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی)دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے)نے باضابطہ طور پر خود کار ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا۔

اس ٹیکسی سروس کا آغاز دبئی کی ساحلی پٹی جمیرہ سے متصل رہائشی اور تجارتی علاقے ام سقیم میں ہوا ہے۔دبئی میں یہ ٹیکسیاں دو چینی خود مختار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چلائی جا رہی ہیں جو کہ عوام کے لیے اوبر اور اپولو گو ایپ کے ذریعے دستیاب ہیں۔اس حوالے سے حکام کا کہنا تھاکہ ابتدائی طور پر شہر کے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی 100 ٹیکسیاں تعینات کی گئی ہیں۔حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ جدید ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے اور دبئی کی مستقبل پر مرکوز نقل و حرکت کی حکمتِ عملی کو سپورٹ کرنے کے لیے آنے والے سالوں میں ان کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…