جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور سونےکی فی تولہ قیمت4لاکھ 78 ہزار 762 روپے ہوگئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا، اسی طرح عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونا 28 ڈالر اضافے کے ساتھ 4560 ڈالر کا ہوگیا۔ادھر چاندی کی فی تولہ قیمت 260 روپے بڑھ کر 7784 روپے ہوگئی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…