منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں ایک بار پھر تیل کی قیمتیں بلند سطح پر پہنچ گئیں

datetime 30  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،

جہاں برینٹ کروڈ تیزی سے بڑھتے ہوئے ایک بڑے ماہانہ اضافے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جاری جنگ اور اس کے پھیلاؤ نے عالمی توانائی بحران کے خدشات کو مزید بڑھا دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں 3.09 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ 115.66 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی بڑھ کر 102.56 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران برینٹ کروڈ میں تقریباً 59 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جسے 1990 کی خلیجی جنگ کے بعد سب سے بڑا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس تیزی کی بنیادی وجہ آبنائے ہرمز کی بندش ہے، جہاں سے دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل اور گیس کی ترسیل ہوتی ہے۔

صورتحال صرف خلیج تک محدود نہیں رہی بلکہ بحیرہ احمر اور باب المندب جیسے اہم سمندری راستے بھی خطرے میں آ گئے ہیں، جس سے عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔مزید برآں کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب حوثی باغی نے پہلی بار اسرائیل پر حملے کیے، جس کے نتیجے میں تنازع مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقے تک پھیل گیا اور صورتحال مزید پیچیدہ ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…