منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

موٹرسائیکل ،رکشہ صارفین کو پیٹرول پر مخصوص سبسڈی دئیے جانے کا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل اوررکشہ صارفین کو پیٹرول پر مخصوص سبسڈی دی جائے گی،

موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کو 20 سے 30 لیٹر ماہانہ سبسڈی دینے کی تجویز سامنے آئی ہے،سبسڈی کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرایا جائے گا،حکومت موبائل ایپ کے ذریعے موٹر سائیکل سواروں کو سبسڈائزڈ پیٹرول دے گی۔ذرائع کے مطابق سبسڈی سے متعلق حتمی فیصلہ اعلی سطح مشاورت کیبعدکیا جائے گا،صدر،وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلی کی مشاورت بھی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…