منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار

datetime 29  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ اکنامکس ( پائیڈ)نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔

پائیڈنے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ تیل مہنگا ہوا تو مالی خسارہ بڑھنے کا خدشہ ہے،تیل مہنگا ہونے سے مہنگائی، ڈالر ریٹ اور درآمدی بل میں اضافہ ہوگا،100 ڈالر فی بیرل پر بجٹ سرپلس میں واضح کمی ہو سکتی ہے،120 اور 144 ڈالر فی بیرل پر مالی دبا ئومزید بڑھنے کا خدشہ ہے،حکومت کو ٹیکس نظام بہتر بنانے اور غیر ضروری اخراجات کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔پائیڈ نے ڈیجیٹل مانیٹرنگ بڑھا کر ریونیو لیکیج روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے باعث پٹرولیم لیوی کم کرنے کی گنجائش محدود ہے،تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئوپاکستان کیلئے مستقل چیلنج بن چکا ہے، حکومت کو آئل شاکس سے نمٹنے کیلئے واضح اور پیشگی حکمت عملی بنانے کی تجویزدیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…