منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مشرقِ وسطی کشیدگی؛ گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ڈیلرز نے خبردار کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)مشرقِ وسطی میں کشیدگی ایل پی جی گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا،

ملتان میں پچاس روپے اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 400 روپے ہو گئی۔مشرقِ وسطی میں کشیدگی کے باعث ایل پی جی کی سپلائی متاثر ہونے لگی،جس کے اثرات شہریوں پر پڑنے لگے ہیں، ملتان میں 50 روپے اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 400 روپے ہو گئی۔ دکانداروں کاکہنا ہے کہ درآمدی قیمتوں میں اضافے اورسپلائی میں کمی کے باعث نرخ بڑھانا مجبوری بن چکا ہے،پہلے ہمیں فیکٹری سیسلنڈر 12 ہزار کا ملتا تھا اب سلنڈر مل رہا ہے 16 ہزار کا فی سلنڈر پر چار ہزار روپے بڑھ گیے ہیں فیکٹری والے کہتے ہیں جنگی حالات کی وجہ سے ہمارے پاس گیس نہیں آ رہی جو اسٹاک پڑا ہے ہم دے رہے ہیں،ایل پی جی ڈیلرزکہتے ہیں موجودہ صورتحال میں گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔انرجی سپلائی لائن کے تسلسل کیحوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ایل پی جی اورکوئلے کے تین جہاز پاکستان پہنچ گئے،تینوں جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوئے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی سی جی پیریکلس نامی جہازعمان سے3800ٹن سیزائدایل پی جی لے کر پہنچا، نیویگیٹرایریریزبحری جہازعراق سے11 ہزار 136 ٹن ایل پی جی لیکر پورٹ قاسم آیا،ایل پی جی کے ایک جہازسیمائع گیس آج آف لوڈ ہوگی،52 ہزار میٹرک ٹن کوئلے کا ایک جہاز بھی پورٹ قاسم پر آف لوڈ ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…