منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سونا مزید سستا ہو گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2026 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4445 ڈالر پر آگیا جس کے سبب مقامی مارکیٹ میں سونا ایک ہزار روپے مزید سستا ہوگیا۔کمی کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 67 ہزار 262 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858روپے کی کمی سے 4 لاکھ 601 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 69.70 ڈالر ہوگئی۔فی تولہ چاندی 30 روپے کی کمی سے 7ہزار 454 روپے پر آگئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 26 روپے کی کمی سے 6ہزار 390 روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…