بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے بڑا اقدام

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے فارن کرنسی اور نان ریذیڈنٹ روپیہ اکاؤنٹس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی۔

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کی تفصیل جاری کردی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اب نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی قانونی ادارے بھی یہ اکاؤنٹس کھول سکیں گے، جس سے بیرونی سرمایہ کاری کو پاکستان لانا مزید آسان ہو جائے گا۔اعلامیے کے مطابق اس اقدام سے سرمایہ کاروں کو مالی لین دین میں سہولت ملے گی اور ملکی معیشت میں غیر ملکی زرِ مبادلہ کے بہا میں اضافہ متوقع ہے۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…