جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں11 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 11 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہوگیا ہے۔اس کےعلاوہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 9430 روپے کم ہوکر 4 لاکھ ایک ہزار 59 روپے ہوگئی ہے۔ مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 110 ڈالر کم ہوکر 4455 ڈالر فی اونس ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…