منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) درجہ دوم گھی اور آئل کی ہول سیل قیمت میں 18 سے 25روپے تک اضافہ ہو گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک میں ہول سیل میں درجہ دوم گھی کے 12پیکٹ کی پیٹی 6144روپے میں فروخت ہو رہی تھی جو اب 216روپے اضافے کے بعد 6360میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ درجہ دوم آئل کی 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت300روپے اضافے سے 6530روپے تک پہنچ گئی ۔ ہول سیل میں درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں بالترتیب 18اور25روپے اضافہ ہوا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…