جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ہائی اوکٹین پر لیوی بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ہائی اوکٹین پر لیوی بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

جس کے مطابق ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی میں 200 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا،ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی 305 روپے 37 پیسے فی لیٹر کردی گئی،نوٹیفکیشن سے قبل ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی 105 روپے 35 پیسے فی لیٹر تھی،لیوی میں اضافے کے بعد ہائی اوکٹین کی قیمت 534 روپے فی لیٹر ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 105 روپے 37 پیسے فی لیٹر برقرار ہیں،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر بھی پیٹرولیم لیوی 55 روپے 24 پیسے برقرار ہے،مٹی کے تیل پر لیوی 20 روپے 36 پیسے فی لیٹر وصول کی جائے گی،لائٹ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی بدستور 15 روپے 84 پیسے رہے گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…