بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلئے ایک روپے64 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی 31مارچ کو سماعت کرے گی ۔ درخواست منظور ہونے کی صورت میں صارفین پر 15ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا ۔ سی پی پی اے کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فروری میں پن بجلی کی پیداوار 23فیصد تھی ۔مقامی کوئلے سے 16فیصد ، درآمدی کوئلے سے 15فیصد بجلی پیدا ہوئی ۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ڈیٹا کی جانچ پڑتال اور فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ کرے گی۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…