ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے

datetime 11  مارچ‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ترسیلات زر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری 26 میں ترسیلات زر ماہانہ 5 فیصد کم اور سالانہ 5 فیصد بڑھیں، فروری 2026 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 3 ارب 30 کروڑ ڈالر ترسیلات وطن بھیجی۔اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 میں ترسیلات زر 3 ارب 50 کروڑ ڈالر جبکہ فروری 2025 میں ترسیلات زر 3 ارب 12 کروڑ 70 لاکھ ڈالر موصول ہوئی تھیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری 2026 میں سب سے زیادہ 69 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ترسیلات یو اے ای سے موصول ہوئیں، فروری 2026 میں سعودی عرب سے 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر آئیں۔اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ سے 53.20 کروڑ ڈالر، امریکا سے 31.90 کروڑ ڈالر ترسیلات زر آئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 8 ماہ میں ترسیلات زر میں 10 فیصد اضافہ ہوا، رواں مالی سال کے 8 ماہ میں ترسیلات زر26 ارب 49 کروڑ ڈالر رہیں۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…