منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ کا سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ آج سے برطانیہ کا سفر کرنے والے 85 ممالک کے شہریوں کو اپنی آمد سے پہلے الیکٹرانک اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہوگا،

ورنہ انہیں سفر سے روک دیا جائے گا۔الیکٹرانک اجازت نامہ سکیم کے تحت وہ تمام افراد جو ویزا کے بغیر داخل ہو سکتے ہیں انہیں 16 پائونڈ آن لائن ادا کرکے اجازت نامہ حاصل کرنا پڑے گا، یہ سکیم پہلی مرتبہ 2023 میں متعارف کرائی گئی تھی، گزشتہ برس اپریل میں یہ پابندیاں صرف یورپی یونین کے ممالک کے شہریوں کیلئے تھیں تاہم اس پر سختی سے عمل نہیں کیا گیا۔آج سے لازمی ہوگا کہ برطانیہ کا دورہ کرنے والے افراد کے پاس الیکٹرانک اجازت نامہ، ای ویزا یا دیگر درست دستاویزات موجود ہوں، دوسری صورت میں ایئر لائنز پابند ہوں گی کہ انہیں جہاز پر سوار ہونے سے روک دیں۔برطانوی اور آئرلینڈ کے شہری یا دوہری شہریت رکھنے والے اور وہ افراد جو برطانیہ میں رہنے کا اجازت نامہ رکھتے ہیں انہیں اس سے استتثنی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…