جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2026 |

کراکس(این این آئی)وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہو گئی۔امریکی کارروائی میں وینزویلا کے نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئودیکھا جارہا ہے،ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے،برینٹ خام تیل 60.37 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 56.92 ڈالرہوگئی ہے،دوسری جانب تیل کی بڑی کمپنی سعودی آرامکو کی قیمت 1.6 فیصد گر گئی۔خیال رہے کہ 2025میں برینٹ تیل کی قیمت تقریبا 20 فیصد گرگئی،جو 2020 کے بعد سب سے بڑی کمی ہے،یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب برینٹ تیل کو نقصان ہوا، اور ایسا پہلی بار ہوا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…