پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس 93 ہزار کی نئی بْلند ترین سطح عبور کر گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد /کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ ہفتے کے آخری کاروباری روز بھی جاری رہا اور ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ایـ100 انڈیکس 771 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 93 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ایـ100 انڈیکس 771 پوائنٹس یا 0.83 فیصد اضافے کے بعد 93 ہزار 291 پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز 92 ہزار 520 پر بند ہوا تھا۔واضح رہے کہ 4 نومبر کو کے ایس ایـ100 انڈیکس 1078 پوائنٹس یا 1.19 فیصد اضافے کے بعد 91 ہزار 938 پر پہنچا تھا۔اگلے روز (5 نومبر) کو پھر بینچ مارک انڈیکس تاریخ کی بْلند ترین سطح 92 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوا تھا تاہم 6 نومبر کو انڈیکس 282 پوائنٹس تنزلی کے بعد 92 ہزار 21 پوائنٹس کی سطح پر آگیا تھا۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…