فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں پھلوں کی برآمدات میں 35فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں9کروڑ 65لاکھ ڈا لر تھی جو رواں سال 35فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ کر13کروڑ 2لاکھ ڈا لر ہو گئی۔ پھلوں کے برآمد کند گا ن کے مطا بق پاکستان کے کے پھل جس میں کینو،امرود،مسمی،چکوترہ ،سیب اور پھلوں کا
بادشاہ آمدنیا میں اپنی مثال آپ ہیں یورپی ممالک میں انکی مانگ میں ہرسال اضا فہ ہو رہا محکمہ زراعت ایوب ریسرچ سنٹر نے آم کی سردیوں میں کھاوہ نسل بھی کھا نے کے لیے مارکیٹ مین نے والی نسل تیار کر کے دنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا بہت جلد سردیوں میں کھا نے کے لیے ماکیٹ میں متعارف کر دی جا ئے گی جس سے برا مدات میں بھی اضا فہ ہو گا ۔