کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے اختتام تک پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر22ارب ڈالر سے زیادہ ہو جائیں گے جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری اعدا و شمار کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دسویں جائزے کے مذاکرات میں پاکستان کو 51 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کرنے کی سفارش کی گئی ہے جو 27 جون کو جاری کر دیاجائے گیا۔ قرضے کی اس منتقلی کے بعدسٹیٹ بنک کے پاس زرمبالہ کے ذخائر 17 ارب 31 کروڑ ڈالرہو جائیں گے جبکہ دوسرے کمرشل بنکو ں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 80 کروڑ ڈالر رہنے کی توقع ہے۔واضح رہے کہ مئی کے آخر تک زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 60 کروڑ ڈالر تھے اور جیسے ہی آئی ایم یف کی طرف سے 51 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ملیں گے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 11 کروڑ ڈالر ہو جائیں گے۔
رواں ماہ کے اختتام تک زرمبادلہ کے ذخائر22ارب ڈالر سے بڑھ جائیں گے، سٹیٹ بینک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































