بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اشیائے خوردو نوش کے جاری کرد ہ بھاﺅ

datetime 6  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روزاشیائے خوردو نوش کے جاری کردہ بھاﺅکچھ اس طرح ر ہے۔، چاول باسمتی (سپر کرنل)110 سے 130 روپے ، چینی 52 روپے ، گڑ63 سے 70 روپے فی کلو،سفید چنا 58 روپے، سیاہ چنے70 روپے ، دال چنا 60 سے 66 روپے ، مونگ ثابت150 ،دال مونگ دھلی ہوئی160، بیس 70 روپے تک فروخت ہوئے۔مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے۔ سیب کالاکلو پہاڑی 126سے 131روپے ، سیب کالاکلومیدانی 77 سے 80 روپے ، امرود 56سے58 ، کیلا فی درجن56روپے ، مسمی فی سینکڑہ967 سے 1000 روپے ، مالٹا فی سینکڑہ 525 سے 542 روپے ،کینو667سے 692 روپے، انار قندھاری188 سے 194 روپے میں فروخت ہوئے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…