ٹرمپ کو بھارتی بندروں سے خطرہ ،جانتے ہیں امریکی صدر کو بچانے کیلئے بھارتی اہلکاروں کوکیا چیز تھما دی گئی
آگرہ( آن لائن ) بھارتی پولیس نے صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت پر انہیں آوارہ بندروں سے بچانے کے لییاپنی غلیلیں تیار کرلی ہیں۔ پولیس کا خاص دستہ تاج محل پر موقع پر ان کی حفاظت کرے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل 24 فروری کو بھارت آرہے ہیں جہاں وہ آگرہ جاکر تاج محل دیکھیں… Continue 23reading ٹرمپ کو بھارتی بندروں سے خطرہ ،جانتے ہیں امریکی صدر کو بچانے کیلئے بھارتی اہلکاروں کوکیا چیز تھما دی گئی