امریکا اورروس کے درمیان مذاکرات کسی اہم پیش رفت کا اعلان کیے بغیر ختم
جنیوا (این این آئی )جنیوا میں امریکا اورروس کے درمیان مذاکرات کسی اہم پیش رفت کا اعلان کیے بغیر ختم ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمین اور ان کے روسی ہم منصب سرگئی ریابکوف کے درمیان سوئس شہرمیں کوئی ساڑھے سات گھنٹے تک بات چیت اور مشاورت جاری رہی ۔اس ملاقات… Continue 23reading امریکا اورروس کے درمیان مذاکرات کسی اہم پیش رفت کا اعلان کیے بغیر ختم