اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری دے دی۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو 17 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کے ساتھ سرکاری رہائش گاہ اور 2 گاڑیاں بھی ملیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات سے متعلق وزارت قانون کی سفارش کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے مساوی ہوں گی۔سمری کے مطابق سربراہ قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو 17 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کیساتھ سرکاری رہائش گاہ اور 2 گاڑیاں بھی ملیں گی۔چیئرمین نیب کو تنخواہ کے ساتھ ماہانہ 2 ہزار یونٹس بجلی اور 600 لیٹر پیٹرول بھی ملے گا۔
لاکھوں میں تنخواہ، 2 ہزار یونٹس بجلی اور 6 سو لیٹر پٹرول فری،چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو بڑی مراعات دے دی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی
-
معروف بالی ووڈ اداکار کی قابل اعتراض حالت میں درخت پر چڑھنے کی ویڈیو وائرل















































