ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا مظفر گڑھ میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کا نوٹس،مقدمہ درج، 2 ملزم گرفتار

datetime 6  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مظفر گڑھ کے تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور بچی کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان نے گھناؤنے جرم کا ارتکاب کیا، کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ دریں اثناء پولیس نے مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…