پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں المناک حادثہ،پاکستانی شہری منوں مٹی تلے دب گئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں محنت مزدوری کے سلسلہ میں موجود دوپاکستانی شہری کنویں کی کھدائی کے دوران منوں مٹی تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں پاکستانی پانی کے خالی کنویں میں کام کررہے تھے کہ کنواں گرگیا، دونوں 23میٹر گہرے کنویں کی تہہ میں کھدائی میں مصروف تھے اورملبہ اوپر آگرا۔سول ڈیفنس کے ترجمان کے حوالے سے عرب اخبار’اجل‘ نے لکھاکہ حاطہ سدیر کے علاقے میں موقع کنویں میں دبنے والے دونوں افراد کی لاشیں دوگھنٹے کی تگ ودوکے بعد نکال لی گئیں اور ضروری قانونی مراحل کے بعد لاشیں متعلقہ ملک بھجوادی جائیں گی تاہم مرنیوالے دونوں کے نام یا پاکستان میں آبائی علاقے کا علم نہیں ہوسکا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…