برلن(نیوزڈیسک)جرمنی کے نائب چانسلر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کی جانب سے ایک لاکھ 60 ہزار پناہ گزینوں کو قبول کرنا اس بحران کے تناظر میں ’سمندر میں ایک قطرہ ڈالنے‘ کے مترادف ہے،گزشتہ روزجرمن پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے نائب چانسلر سگمار گیبریئل نے بتایاکہ اب تک جرمنی میں پناہ کے متلاشی ساڑھے چار لاکھ افراد آ چکے ہیں جن میں سے 37 ہزار رواہ ماہ کے ابتدائی آٹھ دن میں آئے ہیں،سگمار گیبریئل نے کہا کہ اگر آپ اسے شائستگی سے بیان کرنا چاہیں تو یہ پہلا قدم ہے یا پھر آپ اسے سمندر میں ایک قطرہ ڈالنا بھی کہہ سکتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ جرمنی نے رواں برس ساڑھے چار لاکھ پناہ گزینوں کا اندارج کیا ہے جن میں سے