اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عادل نے مجھے مارنے کیلئے کیا خوفناک منصوبہ تیار کر لیا تھا ؟ راکھی ساونت بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راکھی ساونت بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

ممبئی (آئی ا ین پی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت ایک مرتبہ پھر اپنی متنازع باتوں اور انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزامات لگاتے ہوئے خود پر تھپڑوں کی بارش کردی۔

بھارت میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران اداکارہ نے روتے ہوئے خود کو متعدد تھپڑ مارے اور کہا کہ کیوں پیار کیا میں نے عادل سے، میں کہاں جائوں، میرے ساتھ بہت برا ہونے والا تھا۔ راکھی ساونت نے کہا کہ میں بھی فریج میں جانے والی تھی، عادل نے پورا منصوبہ بنا لیا تھا لیکن میں بچ گئی۔ اداکارہ نے کہا کہ عادل کو لگتا ہے کہ اس کی سنجے دت کی طرح پبلسٹی ہوگئی ہے۔ راکھی ساونت نے میڈیا نمائندوں کی موجودگی میں اپنی گاڑی سے عادل کے نام کا اسٹیکر بھی ہٹوایا اور الزام عائد کیا کہ اس نے میرے پیسوں سے 6 سے 7 گاڑیاں خریدیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…