اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

آئینی طور پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان گورنر کو کرنا چاہیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحامد خان بھی بول پڑے

datetime 21  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان حامد خان نے کہا ہے کہ آئینی طور پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان گورنر کو کرنا چاہیے۔ایک بیان میں حامد خان نے کہا کہ گورنرجان بوجھ کرالیکشن کی تاریخ دینے سے کترا رہے ہیں اس لیے صدر پاکستان نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے معاملے پر وضاحت کرنی ہے کہ اگر گورنر اپنا آئینی کردار ادا نا کرے تو کیا صدر اس کی جگہ الیکشن کا اعلان کرسکتاہے یا نہیں۔دوسری جانب اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر رشید اے رضوی نے کہا کہ صدر نے بامعنی مشاورت نہیں کی، صدر کو قومی اسمبلی کے علاوہ کسی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں دیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…